فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا کیجئے

عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺمَثلُ المؤمنين في تَوادِّهم ، وتَرَاحُمِهِم ، وتعاطُفِهِمْ . مثلُ الجسَدِ إذا اشتكَى منْهُ عضوٌ تدَاعَى لَهُ سائِرُ الجسَدِ بالسَّهَرِ والْحُمَّى(مسلم:2586) مفہوم حدیث: حضرت نعمان بن بشیر ؓکی روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا ،کہ مومنین کی مثال باہمی پیار محبت، رحمت اور شفقت اورمہربانی برتنے…

Read More

حُسنِ اخلاق کی اہمیت

حُسنِ اخلاق کی اہمیت عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ’’مَا مِنْ شَيْءٍ أَثْقَلُ فِي الْمِيزَانِ مِنْ حُسْنِ الْخُلُقِ۔‘‘ (ابو داود سلیمان بن اشعث م:275 ھ سنن ابی داود،رقم الحدیث:4799 ص:253/ج:4، ناشر:المکتبہ العصریہ،صیدا-بیروت) مفہوم حدیث: حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ نبی کریم ﷺ کے فرمان کا مفہوم ہےکہ قیامت…

Read More

مرغ کے بارے میں ارشاد نبوی

خالد جہمی کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا. مرغ کو برا بھلا مت کہو ، کیونکہ یہ نماز کے لیے اٹھاتا ہے . شیخ صلحی حضرت ابن عباس کی روایت نقل کرتے ہیں کہ ایک مرغ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس سے نکلا ،تو…

Read More

ایک دوسرے کو سلام کرنا

ایک دوسرے کو سلام کرنا مفہوم حدیث: نبی کریم ﷺ کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ جب ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو سلام کرتا ہے اور اس کا ہاتھ پکڑ کر مصافحہ کرتا ہے تو ان دونوں‌کے گناہ ایسے جڑھتے ہیں جیسے تیز ہوا میں درخت کے پتے جڑھتے ہیں اور ان کی مغفرت کر…

Read More

عیادت کی فضیلت

مفہوم حدیث: حضرت انسررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جسکا مفہوم یہ ہے کہ جو آدمی اچھے طریقے سے وضو کرے پھر ثواب کی امید رکھتے ہوئے اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کے لیے جائے تو اللہ تعالیٰ اس کوجہنم سے سترسال کے فاصلے تک دور کر دیتے…

Read More

نیا لباس پہننے کی دعا

نیا لباس پہننے کی دعا عن أبي مطر، أنه رأى عليا أتى غلاما حدثا، فاشترى منه قميصا بثلاثة دراهم، ولبسه إلى ما بين الرسغين إلى الكعبين، يقول ولبسه: الحمد للّٰہ الذي رزقني من الرياش ما أتجمل به في الناس، وأواري به عورتي، فقيل: هذا شيء ترويه عن نفسك أوعن نبي اللہ صلى اللہ عليه وسلم؟…

Read More

اپنی نظروں کی حفاظت کیجیے

اپنی نظروں کی حفاظت کیجیے عَنْ حُذَيْفَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «النَّظْرَةُ سَهْمٌ مِنْ سِهَامِ إِبْلِيسَ مَسْمُومَةٌ فَمَنْ تَرَكَهَا مِنْ خَوْفِ اللَّهِ أَثَابَهُ جَلَّ وَعَزَّ إِيمَانًا يَجِدُ حَلَاوَتَهُ فِي قَلْبِهِ ( المستدرك على الصحيحين،رقم الحدیث:7875) مفہوم حدیث: حضرت حذیفہ کی روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا:…

Read More

بوریت سے نجات کا نسخہ

بوریت سے نجات کا نسخہ مفہوم: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اکثر لوگ دھوکے کا شکار رہتے ہیں ، ان میں سے پہلی نعمت صحت کی ہے اور دوسری فراغت…

Read More

رسول اللہﷺ کی مہر نبوت

رسول اللہﷺ کی مہر نبوت رسول اللہﷺ کے دونوں شانوں کے درمیان گوشت کا ایک ابھار تھا۔جو بائیں شانے کے قریب تھا۔یہ کبوتری کے انڈے کے برابر اور بعض روایات کے مطابق مسہری کی گھنڈی جتنا تھا۔اس کے ارد گرد بال تھے۔ درمیان میں چمکیلا اور ارد گرد بالوں سے ڈھکا ہونے کی وجہ سے…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!