Chairman of Pasban Islamic Centre.
Join us in fostering unity, growth, and spiritual development at Pasban Islamic Centre.





































عَنْ أَنَسِ بنِ مَالِكِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ” مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرسًا، أَوْ يَزْرَعُ زَرْعًا، فَيَأْكُلُ مِنْهُ طَيْرٌ أَوْ إِنْسَانُ أَوْ بَھیمَةٌ، إِلَّا كَانَ لَهُ بِهِ صَدَقَةٌ “ ( بخاری محمد بن اسماعیل البخاری ،ہم : 256 صحیح البخاری، رقم الحدیث : 2320…
پاسبان اسلامک سنٹر کے شعبہ حفظ کے16 طلباء نے اس سال وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منعقدہ سالانہ امتحانات میں شرکت کی۔ یہ امر قابلِ فخر ہے کہ ان طلباء نے پاسبان اسلامک سنٹر میں حفظِ قرآن کے ساتھ ساتھ اسکول کی تعلیم (ساتویں اور آٹھویں کلاس) عربی اور انگلش زبان کی بنیادی تعلیم…
مفہوم حدیث حضرت ابومطر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ تین درہم کا کپڑا بازار سے خریدا اور اس کے بعد ان الفاظ کے ساتھ اللہ تعالی کا شکر ادا کیا کہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ، جس نے مجھے زینت کے کپڑوںمیں سے…
مفہوم حدیث حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کی روایت نقل کرتے ہیں کہ سلام کی تکمیل مصافحہ یعنی ہاتھ ملانے سے ہوتی ہے. تشریح اس روایت میں نبی کریم ﷺ نے سلام کی تکمیل مصافحہ یعنی ہاتھ ملانے کو قرار دیا . ایک مسلمان جب کسی دوسرے مسلمان سے ملتا…
الحمدللہ! فائق فرحان اب حافظِ قرآن بن چکے ہیں۔ ماشاءاللہ! آخری 9 پارے صرف 4 مہینوں میں مکمل کیے۔ — نوٹ: پاسبان اسلامک سنٹر میں تعلیمی سال 2026، 2027، 2028 کے لیے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔ ریجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ خواہشمند والدین و سرپرست حضرات بروقت رابطہ فرما کر داخلہ…
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺکی مختلف صلاحیتوں کا ذکر کرکے ان کے درست ہونے کی گواہی دی ہے ۔ آپ ﷺکی عقل مبارک کے بارے میں فرمایا: مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوٰى۲ۚ (۳۴) ’’(اے مکہ کے باشندو!)یہ تمہارے ساتھ رہنے والے صاحب نہ راستہ بھولے ہیں ،نہ بھٹکے ہیں۔‘‘ آپ ﷺ…
مفہوم حدیث نبی کریم ﷺ کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ جب ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو سلام کرتا ہے اور اس کا ہاتھ پکڑ کر مصافحہ کرتا ہے تو ان دونوںکے گناہ ایسے جڑھتے ہیں جیسے تیز ہوا میں درخت کے پتے جڑھتے ہیں اور ان کی مغفرت کر دی جاتی ہے اگرچہ ان…
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ” إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ، ثُمَّ جَلَسَ فِي مُصَلَّاهُ، لَمْ تَزَلِ الْمَلَائِكَةُ تَقُولُ: اللهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللهُمَّ ارْحَمْهُ، مَا لَمْ يُحْدِثْ أَوْ يَقُومْ ” (مسند لامام احمد،رقم الحدیث:7551) مفہوم حضرت ابو ہریرہؓ کی روایت کا ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا ،جب کوئی…