![سبحان اللہ وبحمدہ کی فضیلت](https://pasbanislamiccentre.com/wp-content/uploads/2023/01/download.jpg)
سبحان اللہ وبحمدہ کی فضیلت
مفہوم حدیث: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر بہت ہلکے ہیں اور میزان عمل میں بہت بھاری ہے اور اللہ تعالی کو بہت محبوب ہے اور وہ دو کلمے یہ ہیں سبحان اللہ بحمدہ سبحان…