مساکین سے محبت
مساکین سے محبت مفہوم: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کے یا اللہ مجھے مسکین بنا کر زندہ رکھیے اور مسکنت کی حالت میں مجھے دنیا سے اٹھ آئے اور میرا حشر مساکین کی جماعت میں فرمائے تشریح: دنیا میں زندگی گزارنے کے دو طریقے ہیں ایک طریقہ تویہ ہے آدمی دنیاوی…