![ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا کھانے کا حکم](https://pasbanislamiccentre.com/wp-content/uploads/2023/02/images-2.jpg)
ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا کھانے کا حکم
مفہوم: حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ٹوٹے ہوئے برتن میں پانی پینا اور برتن میں سانس لینا منع ہے تشریح: اگر برتن ٹوٹ جائے تو اس میں کھانے پینے کا کیا حکم ہے اس کے بارے میں نبی کریم صلی…