رات کو سونے سے پہلے وضو کرنے کے فوائد

مفہوم حدیث: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ جو آدمی رات کو باوضو ہو کر سوتا ہے تو فرشتہ اس کے جسم کے ساتھ لگ کر رات گزارتا ہے. اور جب بھی وہ بیدار ہوتا ہے تس فرشتہ اس کے لیے دعا کرتا ہےکہ یا اللہ اپنے اس…

Read More

مسواک ایک اہم سنت فضائل اور طریقہ کار

عن عائشة رضي الله عنها : أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «السِّواك مَطْهَرَةٌ للْفَم مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ» مفہوم حدیث : حضرت عائشہ صدیقہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت فرمائی ہے کہ مسواک منہ کی صفائی کا ذریعہ اور اللہ تعالی کی رضامندی کا سبب ہے تشریح: قرآن کریم کی ایک…

Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اونٹنیاں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ملکیت میں سواری کے لیے چند اونٹنیاں تھیں. دودھ دینے والی اونٹنیاں ان کے علاوہ تھیں. ذیل میں ان کا تذکرہ کیا جاتا ہے. القصوا: یہ ان دو انٹنیوں میں سے ایک تھی. جو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے سفر ہجرت کے لیے خریدی تھیں….

Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیر استعمال بغال(خچر)

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیر استعمال پانچ خچروں کا ذکر سیرت نگاروں نے کیا ہے: دلدل: یہ خچر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مقوقس شاہ مصر میں تحفہ میں دیا تھا. ابن سعد نے ایک مقام پر لکھا ہےکہ اس کا رنگ سفید تھا. عرب میں اس سے پہلے اس…

Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زیر استعمال دراز گوش

ابن سعد نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے. کہ انبیاء کرام علیہ السلام صوف پہنا کرتے ، بکری کا دوھ دوہتے اور دراز گوش پر سواری فرمایا کرتے تھے . رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس ایک دراز گوش تھا. جس کا نام عفیر…

Read More

نبی کریم ﷺ کی گفتگو کاانداز

نبی کریم ﷺ کی گفتگو کاانداز نبی کریم ﷺ کی گفتگو کا انداز اس قدر دلکش تھا کہ مخاطب اس کو سنتے ہی اپنے د ل میں بسا لیا کرتا ۔آپ ﷺ کی گفتگو نہ اس قدر طویل ہوتی کہ سننے والا اُکتا جائے ،اور نہ اس قدر مختصر ہوتی کہ سننے والے کو سمجھ…

Read More

دوشِ اقدس کا حسن و جمال

دوشِ اقدس کا حسن و جمال رسول اللہﷺ کے جسد اطہر کا ہر حصہ باکمال تھا۔دیکھنے والے کے لئے یہ فیصلہ مشکل ہوتا کہ جسد اطہر کے کس حصےکو ترجیح دوں۔کندھے انسانی جسم کی خوبصورتی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آنحضرتﷺ کے دوش اقدس حسن و جمال میں یکتا تھے۔حضرت براء بن عازب…

Read More

نبی کریمﷺ کے چلنے کا انداز

نبی کریمﷺ کے چلنے کا انداز انسان کے چلنے کا انداز اس کے رجحانات کی عکاسی کرتا ہے۔اگر کوئی آدمی بہت آہستہ چل رہا ہو تو یہ اس کی کاہلی یا بیماری کی علامت ہے۔اگر کوئی بہت تیز قدموں کے ساتھ چل رہا ہو۔ تو یہ اس کی عجلت پر دلالت کرتا ہے۔زیادہ سر اٹھا…

Read More

نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارک

نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارکہ اللہ تعالیٰ نےرسول اللہﷺ کوبے مثال حسن و جمال عطا فرمایا تھا۔صحابہ کرام نے اپنے انداز سے رسول اللہﷺ کا جمال بیان کیا ہے۔حضرت جابرکہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے بڑھ کر حسن و جمال دنیا میں نہیں دیکھا۔آپﷺ کے سامنے چاند کا حسن و جمال…

Read More