یوتھ کنونشن 2021
Youth Convention 2021 پاسبان اسلامک سنٹر کے آڈیٹوریم ہال میں 28 اگست 2021 کو چئیرمین پاسبان گروپ میجر شاہنوازالحسن صاحب کی زیر صدارت یوتھ کنو نشن کا انعقاد ہوا۔ جس میں مختلف یونیورسٹی اور کالجز کے طلبا نے شرکت کی۔چئیرمین پاسبان گروپ اور ایڈ منسٹریٹر پاسبان اسلامک سنٹر نے تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار…