اپنی نظر کی حفاظت کیجیے

اپنی نظر کی حفاظت کیجیے مفہوم: ایک حدیث قدسی کا مفہوم ہے کہ نظر شیطان کے زہر آلودہ تیروں میں سے ایک تیر ہے اور جس نے میرے خوف کی وجہ سے اپنی نظروں کی حفاظت کی تو میں اس کو ایسا ایمان عطا کروں گا جس کی حلاوت اپنے دل میں محسوس کرے گا…

Read More

نبی کریم ﷺ کی طرف سے قربانی کر نیکی فضیلت

مفہوم: حضرت حنش رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی ڑضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ دو دنبے قربان کر رہے تھے تو میں نے ان سے سوال کیا کہ آپ دو کی قربانی کیوں کر رہے ہیں تو حضرت علی نے فرمایا کہ مجھے نبی کریمﷺ نے وصیت کی…

Read More

نفلی عبادت پابندی کے ساتھ کرنے کی اہمیت

مفہوم: حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اعمال میں سے وہ عمل صالح پسند تھا جس کو انسان پابندی کے ساتھ انجام دےچاہے وہ کم ہی کیوں نہ ہو تشریح: انسان جو اعمال کرتا ہے وہ دو قسم کے ہیں کچھ اعمال فرائض…

Read More

رسول اللہﷺ کا سرمہ لگانا

رسول اللہﷺ کا سرمہ لگانا سرمہ مختلف اقسام کے پتھروں سے بنتا ہے ۔یہ آنکھوں کیلئے مفید ہے۔ اور زینت کا باعث بھی ہے ۔سرمے کی ایک خاص قسم کو’’اثمد‘‘ کہا جاتا ہے۔ بعض علماء کے نزدیک یہ بلاد مشرقیہ میں پیدا ہوتا ہے۔ اور بعض حضرات اس کو اصفہانی سرمہ قرار دیتے ہیں۔رسول اللہ…

Read More

دوشِ اقدس کا حسن و جمال

دوشِ اقدس کا حسن و جمال رسول اللہﷺ کے جسد اطہر کا ہر حصہ باکمال تھا۔دیکھنے والے کے لئے یہ فیصلہ مشکل ہوتا کہ جسد اطہر کے کس حصےکو ترجیح دوں۔کندھے انسانی جسم کی خوبصورتی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آنحضرتﷺ کے دوش اقدس حسن و جمال میں یکتا تھے۔حضرت براء بن عازب…

Read More

نبی کریمﷺ کے چلنے کا انداز

نبی کریمﷺ کے چلنے کا انداز انسان کے چلنے کا انداز اس کے رجحانات کی عکاسی کرتا ہے۔اگر کوئی آدمی بہت آہستہ چل رہا ہو تو یہ اس کی کاہلی یا بیماری کی علامت ہے۔اگر کوئی بہت تیز قدموں کے ساتھ چل رہا ہو۔ تو یہ اس کی عجلت پر دلالت کرتا ہے۔زیادہ سر اٹھا…

Read More

نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارک

نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارکہ اللہ تعالیٰ نےرسول اللہﷺ کوبے مثال حسن و جمال عطا فرمایا تھا۔صحابہ کرام نے اپنے انداز سے رسول اللہﷺ کا جمال بیان کیا ہے۔حضرت جابرکہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے بڑھ کر حسن و جمال دنیا میں نہیں دیکھا۔آپﷺ کے سامنے چاند کا حسن و جمال…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!