رسول اللہﷺ کے گھوڑے

رسول اللہﷺ کے گھوڑے :ابن سعد نے رسول اللہﷺ کے سات گھوڑوں کا تذکرہ کیا ہے سَكْب: ہجرت کے بعد نبی کریمﷺ نے ایک اعرابی سے گھوڑا خریدا۔ یہ پہلا گھوڑا ہے جو نبی کریمﷺ کی ملکیت میں آیا۔غزوہ اُحد میں رسول اللہﷺ اس پر سوار تھے۔مسلمانوں کے پاس اس غزوہ میں صرف دو گھوڑے…

Read More

رسول اللہﷺ کی زرہیں

رسول اللہﷺ کی زرہیں سیرت نگار رسول اللہﷺ کی سات زرہوں کا ذکر کرتے ہیں۔ ۔1).ذات الفضول  (یہ زرہ غزوہ بدر کے لئے جاتے وقت حضرت سعد بن عبادۃ نے آنحضرتﷺ کی خدمت میں پیش کی تھی۔یہی وہ زرہ ہے جس کو رسول اللہﷺ نے تیس صاع جَو قرض لینے کے بدلے میں ایک یہودی…

Read More

رسول اللہﷺ کی تلوار

رسول اللہﷺ کی تلوار نبی کریم ﷺ کی ملکیت میں کئی تلواریں تھیں۔امام سیوطی کہتے ہیں کہ آپﷺ کے پاس سات تلواریں تھیں۔ابن حجر ہیثمی نے لکھا ہے کہ آپ ﷺ کے پاس آٹھ تلواریں تھیں۔ہر تلوار کا اپنا نام تھا۔ ابن سعد نے سات تلواروں کے نام نقل کئے ہیں۔ ماثور، ذولفقار، قلعی، بتار،…

Read More

رسول اللہﷺ کا سرمہ لگانا

رسول اللہﷺ کا سرمہ لگانا سرمہ مختلف اقسام کے پتھروں سے بنتا ہے ۔یہ آنکھوں کیلئے مفید ہے۔ اور زینت کا باعث بھی ہے ۔سرمے کی ایک خاص قسم کو’’اثمد‘‘ کہا جاتا ہے۔ بعض علماء کے نزدیک یہ بلاد مشرقیہ میں پیدا ہوتا ہے۔ اور بعض حضرات اس کو اصفہانی سرمہ قرار دیتے ہیں۔رسول اللہ…

Read More

نبی کریم ﷺ کا عمامہ

نبی کریم ﷺ کا عمامہ عمامہ کا استعمال رسول اللہﷺ کو پسند تھا۔فتح مکہ کے دن آنحضرتﷺ نے سیاہ عمامہ باندھا ہوا تھا۔ایک صحابی نے ایک اور موقع پر آپﷺ کو منبر پر خطبہ ارشاد فرماتےدیکھا۔آپﷺ نے سیاہ عمامہ باندھا ہوا تھا۔ مختلف صحابہ کرام بھی آپﷺ کے اتباع میں سیاہعمامہ باندھا کرتے تھے۔حضرت حسن،حضرت…

Read More

دوشِ اقدس کا حسن و جمال

دوشِ اقدس کا حسن و جمال رسول اللہﷺ کے جسد اطہر کا ہر حصہ باکمال تھا۔دیکھنے والے کے لئے یہ فیصلہ مشکل ہوتا کہ جسد اطہر کے کس حصےکو ترجیح دوں۔کندھے انسانی جسم کی خوبصورتی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آنحضرتﷺ کے دوش اقدس حسن و جمال میں یکتا تھے۔حضرت براء بن عازب…

Read More

نبی کریمﷺ کے چلنے کا انداز

نبی کریمﷺ کے چلنے کا انداز انسان کے چلنے کا انداز اس کے رجحانات کی عکاسی کرتا ہے۔اگر کوئی آدمی بہت آہستہ چل رہا ہو تو یہ اس کی کاہلی یا بیماری کی علامت ہے۔اگر کوئی بہت تیز قدموں کے ساتھ چل رہا ہو۔ تو یہ اس کی عجلت پر دلالت کرتا ہے۔زیادہ سر اٹھا…

Read More

نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارک

نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارکہ اللہ تعالیٰ نےرسول اللہﷺ کوبے مثال حسن و جمال عطا فرمایا تھا۔صحابہ کرام نے اپنے انداز سے رسول اللہﷺ کا جمال بیان کیا ہے۔حضرت جابرکہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے بڑھ کر حسن و جمال دنیا میں نہیں دیکھا۔آپﷺ کے سامنے چاند کا حسن و جمال…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!