اسلام کے دو بنیادی اعمال اور گفتگو کے آداب

عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ قَالَ : أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: مَا الْإِسْلَامُ ؟ قَالَ : طِيبُ الْكَلَامِ ، وَإِطْعَامُ الطَّعَامِ (مسند احمد،رقم الحدیث:19435) مفہوم حدیث: حضرت عمرو بن عبسہ ؓکہتے ہیں کہ میں نبی کریمﷺ کے پاس حاضر ہوا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ ﷺ!اسلام کیا ہے؟تو نبی کریم…

Read More

استنجاء و طہارت حاصل کرنے کے آداب

استنجاء و طہارت حاصل کرنے کے آداب مفہوم: حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ کسی نے ان کو کہا کہ آپ کے پیغمبرآپ لوگوں کوہر بات کی تعلیم دیتے ہیں ، یہاں تک کہ قضائے حاجت کی بھی تعلیم دیتے ہیں ؟تو حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہاں !…

Read More

نماز کے لیے زینت اختیار کریں 

نماز کے لیے زینت اختیار کریں  عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلْيَلْبَسْ ثَوْبَيْهِ، فَإِنَّ اللَّهَ أَحَقُّ مَنْ تُزُيِّنَ لَهُ (المعجم الاوسط للطبرانی،رقم الحدیث:9368) مفہوم: حضرت ابن عمرؓ کی روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا،جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے تو وہ دو کپڑے پہن…

Read More

فرض نماز سے پہلے اور بعد میں سنن موکدہ ادا کرنے کی فضیلت

فرض نماز سے پہلے اور بعد میں سنن موکدہ ادا کرنے کی فضیلت عن أم حبيبةَ أمِّ المؤمنين رضي الله عنها قالت: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:مَنْ صَلَّى اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً فِي يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ، بُنِيَ لَهُ بِهِنَّ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ (مسلم:۷۲۸) مفہوم حدیث: ام المومنین حضرت ام حبیبہ فرماتی ہیں کہ میں…

Read More

نماز کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھنے کا فائدہ

نماز کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھنے کا فائدہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ” إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ، ثُمَّ جَلَسَ فِي مُصَلَّاهُ، لَمْ تَزَلِ الْمَلَائِكَةُ تَقُولُ: اللهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللهُمَّ ارْحَمْهُ، مَا لَمْ يُحْدِثْ أَوْ يَقُومْ ” (مسند لامام احمد،رقم الحدیث:7551) مفہوم: حضرت ابو ہریرہؓ کی روایت کا…

Read More

نبی کریم صلی علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنے کی فضیلت

نبی کریم صلی علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنے کی فضیلت عَنْ حَنَشٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ فَقُلْتُ لَهُ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْصَانِي أَنْ أُضَحِّيَ عَنْهُ فَأَنَا أُضَحِّي عَنْهُ (سنن ابی داود، رقم الحدیث:2790) مفہوم حدیث: حضرت حنش روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی…

Read More

قربانی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول

قربانی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: أَقَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ يُضَحِّي كُلَّ سَنَةٍ. (سنن ترمذی ،رقم الحدیث:1507) مفہوم حدیث: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ میں دس…

Read More

آپ ﷺ کے کچھ دیگر اوصاف قرآن کریم کی روشنی میں

قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺکی مختلف صلاحیتوں کا ذکر کرکے ان کے درست ہونے کی گواہی دی ہے ۔ آپ ﷺکی عقل مبارک کے بارے میں فرمایا: مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوٰى۝۲ۚ (۳۴) ’’(اے مکہ کے باشندو!)یہ تمہارے ساتھ رہنے والے صاحب نہ راستہ بھولے ہیں ،نہ بھٹکے ہیں۔‘‘ آپ ﷺ…

Read More

ایک دوسرے کو سلام کرنا

ایک دوسرے کو سلام کرنا مفہوم حدیث: نبی کریم ﷺ کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ جب ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو سلام کرتا ہے اور اس کا ہاتھ پکڑ کر مصافحہ کرتا ہے تو ان دونوں‌کے گناہ ایسے جڑھتے ہیں جیسے تیز ہوا میں درخت کے پتے جڑھتے ہیں اور ان کی مغفرت کر…

Read More

مصافحہ کرنے کے آداب

مصافحہ کرنے کے آداب مفہوم حدیث: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کی روایت نقل کرتے ہیں کہ سلام کی تکمیل مصافحہ یعنی ہاتھ ملانے سے ہوتی ہے. تشریح: اس روایت میں نبی کریم ﷺ نے سلام کی تکمیل مصافحہ یعنی ہاتھ ملانے کو قرار دیا . ایک مسلمان جب کسی…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!