اگر کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے

اگر کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے مفہوم حدیث: حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اگر تم میں سے کسی شخص کے جوتے کا تسمہ ٹوت جائے تو ایک جوتا پہن کر چلنے پھرنے سے پرہیز کرے جب تک دوسرا جو ٹھیک نہ ہو جائے….

Read More

انسانی زندگی میں مال کی اہمیت اور کمانے کے آداب

مفہوم: حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ مال طلب کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے عطا فرما یا دوسری مرتبہ میں نے پھر سوال کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…

Read More

ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا کھانے کا حکم

مفہوم: حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ٹوٹے ہوئے برتن میں پانی پینا اور برتن میں سانس لینا منع ہے تشریح: اگر برتن ٹوٹ جائے تو اس میں کھانے پینے کا کیا حکم ہے اس کے بارے میں نبی کریم صلی…

Read More

صدقہ کی آسان صورتیں

صدقہ کی آسان صورتیں مفہوم: حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص پودا لگائے یا کوئی فصل اگائے اور اس سے انسان ، پرندے ،درندے یا چوپائے فائدہ اٹھائیں تو یہ اس کے لیے باعث صدقہ ہے. تشریح: اللہ تعالی نے انسان پر بے شمار انعامات فرمائے…

Read More

مشکل حالات میں دین پر عمل کرنے کی فضیلت

مشکل حالات میں دین پر عمل کرنے کی فضیلت مفہوم: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ دین آغاز میں اجنبی تھا اور عنقریب یہ دوبارہ اجنبی ہو جائے گا ان لوگوں کے لیے خوشخبری ہے جن کو دین کی وجہ سے اجنبی سمجھا جائے یہ وہ لوگ ہوں گے…

Read More

بوریت سے نجات کا نسخہ

بوریت سے نجات کا نسخہ مفہوم: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اکثر لوگ دھوکے کا شکار رہتے ہیں ، ان میں سے پہلی نعمت صحت کی ہے اور دوسری فراغت…

Read More

دوشِ اقدس کا حسن و جمال

دوشِ اقدس کا حسن و جمال رسول اللہﷺ کے جسد اطہر کا ہر حصہ باکمال تھا۔دیکھنے والے کے لئے یہ فیصلہ مشکل ہوتا کہ جسد اطہر کے کس حصےکو ترجیح دوں۔کندھے انسانی جسم کی خوبصورتی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آنحضرتﷺ کے دوش اقدس حسن و جمال میں یکتا تھے۔حضرت براء بن عازب…

Read More

نبی کریمﷺ کے چلنے کا انداز

نبی کریمﷺ کے چلنے کا انداز انسان کے چلنے کا انداز اس کے رجحانات کی عکاسی کرتا ہے۔اگر کوئی آدمی بہت آہستہ چل رہا ہو تو یہ اس کی کاہلی یا بیماری کی علامت ہے۔اگر کوئی بہت تیز قدموں کے ساتھ چل رہا ہو۔ تو یہ اس کی عجلت پر دلالت کرتا ہے۔زیادہ سر اٹھا…

Read More

نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارک

نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارکہ اللہ تعالیٰ نےرسول اللہﷺ کوبے مثال حسن و جمال عطا فرمایا تھا۔صحابہ کرام نے اپنے انداز سے رسول اللہﷺ کا جمال بیان کیا ہے۔حضرت جابرکہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے بڑھ کر حسن و جمال دنیا میں نہیں دیکھا۔آپﷺ کے سامنے چاند کا حسن و جمال…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!