![استنجاء و طہارت حاصل کرنے کے آداب](https://pasbanislamiccentre.com/wp-content/uploads/2023/07/اسساس.png)
استنجاء و طہارت حاصل کرنے کے آداب
استنجاء و طہارت حاصل کرنے کے آداب مفہوم: حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ کسی نے ان کو کہا کہ آپ کے پیغمبرآپ لوگوں کوہر بات کی تعلیم دیتے ہیں ، یہاں تک کہ قضائے حاجت کی بھی تعلیم دیتے ہیں ؟تو حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہاں !…