نیکی گناہ کو مٹا دیتی ہے

مفہوم: حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم سے درخواست کی کہ یارسول اللہ مجھے کوئی وصیت فرمائی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہر برائی کے بعد کوئی نہ کوئی اچھائی کر لیا کرو تو میں نے پوچھا کہ لا الہ الا اللہ بھی اچھائی یعنی…

Read More