کام کرنے کی قوت میںاضافے کا نسخہ
کام کرنے کی قوت میںاضافے کا نسخہ مفہوم حدیث: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے اپنے ہاتھوں پر نشانات پڑنے کی شکایت کی، اور سرکار دوعالم ﷺ کے پاس خادم کی مطلب کے لیے حاضر ہوئی . اس وقت نبی کریم ﷺ گھر میںتشریف فرما نہیںتھے…