![رسول اللہﷺ کی زرہیں](https://pasbanislamiccentre.com/wp-content/uploads/2021/11/download.jpg)
رسول اللہﷺ کی زرہیں
رسول اللہﷺ کی زرہیں سیرت نگار رسول اللہﷺ کی سات زرہوں کا ذکر کرتے ہیں۔ ۔1).ذات الفضول (یہ زرہ غزوہ بدر کے لئے جاتے وقت حضرت سعد بن عبادۃ نے آنحضرتﷺ کی خدمت میں پیش کی تھی۔یہی وہ زرہ ہے جس کو رسول اللہﷺ نے تیس صاع جَو قرض لینے کے بدلے میں ایک یہودی…