قربانی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول

قربانی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: أَقَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ يُضَحِّي كُلَّ سَنَةٍ. (سنن ترمذی ،رقم الحدیث:1507) مفہوم حدیث: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ میں دس…

Read More

نبی کریم ﷺ کا قربانی کا جانور کیسا ہوتا تھا

نبی کریم ﷺ کا قربانی کا جانور کیسا ہوتا تھا مفہوم حدیث: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب قربانی کرنے کا ارادہ فرماتے تو ایسے دو دنبے خریدہ کرتے تھے جو موٹے تازہ ہوتے ، سینگوں والے ہوتے اور ان کا رنگ سیاہ سفید ہوتا اور وہ موٹے…

Read More

عشرہ ذی الحج کی فضیلت

مفہوم: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ زلحج کے ابتدائی دنوں میں کیے جانے والے اعمال سے زیادہ افضل کوئی عمل نہیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ اللہ تعالی کی راہ…

Read More

رمضان میں احد کے پہاڑ کے برابر عمل کیجیے

مفہوم: حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا تم میں سے کوئی شخص ایسا ہے جو روزانہ احد پہاڑ کے برابر عمل کر لیا کریں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…

Read More