![نبی کریم ﷺکے دستِ اقدس کی ٹھنڈک اور خوشبو](https://pasbanislamiccentre.com/wp-content/uploads/2021/09/download.jpg)
نبی کریم ﷺکے دستِ اقدس کی ٹھنڈک اور خوشبو
نبی کریم ﷺکے دستِ اقدس کی ٹھنڈک اور خوشبو رسول اللہﷺ کا جسد اطہر ہمیشہ معطر رہتا۔آپﷺ جس راستے سے گزرتے۔وہ مہک اٹھتا۔صحابہ کرام راستے میں پھیلی خوشبو سے نبی کریم ﷺکاوہاں سے گزرنا معلوم کرلیتے۔یہ خوشبو رسول اللہﷺ کی ذاتی تھی۔آپﷺ کو عطر یا خوشبو لگانے کی ضرورت ہی نہ تھی۔ آپﷺ کا مبارک…