شکر اور قناعت کی اہمیت
شکر اور قناعت کی اہمیت مفہوم حدیث: حضرت ابومطر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ تین درہم کا کپڑا بازار سے خریدا اور اس کے بعد ان الفاظ کے ساتھ اللہ تعالی کا شکر ادا کیا کہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ، جس نے…