فوت ہوئے لوگوں کی قربانی
سوال: کیا فوت ہوئے لوگوں کے نام کی بھی قربانی کی جاسکتی ہے؟ جواب: جی ہاں
سوال: کیا فوت ہوئے لوگوں کے نام کی بھی قربانی کی جاسکتی ہے؟ جواب: جی ہاں
سوال: مفتی صاحب کیا ایک انسان کی دو یا اس سے زائد قربانی ہو سکتی ہے؟ مطلب کہ ایک انسان کا دو دفعہ حصہ ڈال لیا جائے یا ایک بکرا اور ایک حصہ ہو جائے ؟ جواب: جی ہاں۔۔۔وسعت ہو تو سو کرلیجئے۔۔ثواب کا کام ہے..
نبی کریم صلی علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنے کی فضیلت عَنْ حَنَشٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ فَقُلْتُ لَهُ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْصَانِي أَنْ أُضَحِّيَ عَنْهُ فَأَنَا أُضَحِّي عَنْهُ (سنن ابی داود، رقم الحدیث:2790) مفہوم حدیث: حضرت حنش روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی…
قربانی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: أَقَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ يُضَحِّي كُلَّ سَنَةٍ. (سنن ترمذی ،رقم الحدیث:1507) مفہوم حدیث: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ میں دس…
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قربانی کا جانور کیسا ہوتا تھا أو عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان «إذا أراد أن يضحي، اشترى كبشين عظيمين، سمينين، أقرنين، أملحين موجوءين، (سنن ابن ماجہ،رقم الحدیث:3122) مفہوم حدیث: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم…
نبی کریم ﷺ کا قربانی کا جانور کیسا ہوتا تھا مفہوم حدیث: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب قربانی کرنے کا ارادہ فرماتے تو ایسے دو دنبے خریدہ کرتے تھے جو موٹے تازہ ہوتے ، سینگوں والے ہوتے اور ان کا رنگ سیاہ سفید ہوتا اور وہ موٹے…