شکر کی اہمیت

شکر کی اہمیت: عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللهَ لَيَرْضَى عَنِ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأَكْلَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا»، (صحیح المسلم،رقم الحدیث:2734) مفہوم حدیث: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں…

Read More

فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا کیجئے

عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺمَثلُ المؤمنين في تَوادِّهم ، وتَرَاحُمِهِم ، وتعاطُفِهِمْ . مثلُ الجسَدِ إذا اشتكَى منْهُ عضوٌ تدَاعَى لَهُ سائِرُ الجسَدِ بالسَّهَرِ والْحُمَّى(مسلم:2586) مفہوم حدیث: حضرت نعمان بن بشیر ؓکی روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا ،کہ مومنین کی مثال باہمی پیار محبت، رحمت اور شفقت اورمہربانی برتنے…

Read More

استنجاء و طہارت حاصل کرنے کے آداب

استنجاء و طہارت حاصل کرنے کے آداب مفہوم: حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ کسی نے ان کو کہا کہ آپ کے پیغمبرآپ لوگوں کوہر بات کی تعلیم دیتے ہیں ، یہاں تک کہ قضائے حاجت کی بھی تعلیم دیتے ہیں ؟تو حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہاں !…

Read More

عشرہ ذی الحج کی فضیلت

مفہوم: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ زلحج کے ابتدائی دنوں میں کیے جانے والے اعمال سے زیادہ افضل کوئی عمل نہیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ اللہ تعالی کی راہ…

Read More

ذی الحج کے پہلے عشرے کی اہمیت

مفہوم: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالی کو ذی الحج کے پہلے عشرہ میں عبادت کرنا سال کے دیگر تمام دنوں میں عبادت کرنے سے زیادہ پسند ہے اور ان دنوں میں ایک دن کا روزہ رکھنا پورے سال کے روزوں کے برابر ثواب رکھتا ہے…

Read More

رمضان میں احد کے پہاڑ کے برابر عمل کیجیے

مفہوم: حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا تم میں سے کوئی شخص ایسا ہے جو روزانہ احد پہاڑ کے برابر عمل کر لیا کریں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…

Read More