کیااونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کیااونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ اور کیا یہ درست ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرتے تھے؟ جواب: اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، ایک روایت میں اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کرنے کا ذکر ہے،اس سے مراد…

Read More

ایک دوسرے کو سلام کرنا

ایک دوسرے کو سلام کرنا مفہوم حدیث: نبی کریم ﷺ کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ جب ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو سلام کرتا ہے اور اس کا ہاتھ پکڑ کر مصافحہ کرتا ہے تو ان دونوں‌کے گناہ ایسے جڑھتے ہیں جیسے تیز ہوا میں درخت کے پتے جڑھتے ہیں اور ان کی مغفرت کر…

Read More

کام کرنے کی قوت میں‌اضافے کا نسخہ

کام کرنے کی قوت میں‌اضافے کا نسخہ مفہوم حدیث: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے اپنے ہاتھوں پر نشانات پڑنے کی شکایت کی، اور سرکار دوعالم ﷺ کے پاس خادم کی مطلب کے لیے حاضر ہوئی . اس وقت نبی کریم ﷺ گھر میں‌تشریف فرما نہیں‌تھے…

Read More

برتن ڈھانپ کر رکھیں‌

برتن ڈھانپ کر رکھیں‌ مفہوم حدیث: حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی روایت کا مفہوم ہے کہ نبی کریم ﷺ جنت البقیع میں‌تشریف فرماتھے ایک صحابی حضرت ابو حمید انصاری ایک برتن میں کچھ دودھ لے کر رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے صبح سویرے کا وقت تھا تو آپ ﷺ نے ان…

Read More

اگر کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے

اگر کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے مفہوم حدیث: حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اگر تم میں سے کسی شخص کے جوتے کا تسمہ ٹوت جائے تو ایک جوتا پہن کر چلنے پھرنے سے پرہیز کرے جب تک دوسرا جو ٹھیک نہ ہو جائے….

Read More

اپنی نظر کی حفاظت کیجیے

اپنی نظر کی حفاظت کیجیے مفہوم: ایک حدیث قدسی کا مفہوم ہے کہ نظر شیطان کے زہر آلودہ تیروں میں سے ایک تیر ہے اور جس نے میرے خوف کی وجہ سے اپنی نظروں کی حفاظت کی تو میں اس کو ایسا ایمان عطا کروں گا جس کی حلاوت اپنے دل میں محسوس کرے گا…

Read More

نبی کریم ﷺ کی طرف سے قربانی کر نیکی فضیلت

مفہوم: حضرت حنش رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی ڑضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ دو دنبے قربان کر رہے تھے تو میں نے ان سے سوال کیا کہ آپ دو کی قربانی کیوں کر رہے ہیں تو حضرت علی نے فرمایا کہ مجھے نبی کریمﷺ نے وصیت کی…

Read More

نفلی عبادت پابندی کے ساتھ کرنے کی اہمیت

مفہوم: حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اعمال میں سے وہ عمل صالح پسند تھا جس کو انسان پابندی کے ساتھ انجام دےچاہے وہ کم ہی کیوں نہ ہو تشریح: انسان جو اعمال کرتا ہے وہ دو قسم کے ہیں کچھ اعمال فرائض…

Read More

با جماعت نماز کی اہمیت

مفہوم حدیث: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” میری خواہش ہے کہ میں اپنے کچھ نوجوانوں کو بلاوں اور میرے لیے بہت سارا ایندھن جمع کریں اور پھر میں ان لوگوں کے پاس جاوں جوبغیر کسی عذر کے گھروں میں نماز…

Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیر استعمال بغال(خچر)

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیر استعمال پانچ خچروں کا ذکر سیرت نگاروں نے کیا ہے: دلدل: یہ خچر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مقوقس شاہ مصر میں تحفہ میں دیا تھا. ابن سعد نے ایک مقام پر لکھا ہےکہ اس کا رنگ سفید تھا. عرب میں اس سے پہلے اس…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!