رسول اللہﷺ کی تلوار

رسول اللہﷺ کی تلوار نبی کریم ﷺ کی ملکیت میں کئی تلواریں تھیں۔امام سیوطی کہتے ہیں کہ آپﷺ کے پاس سات تلواریں تھیں۔ابن حجر ہیثمی نے لکھا ہے کہ آپ ﷺ کے پاس آٹھ تلواریں تھیں۔ہر تلوار کا اپنا نام تھا۔ ابن سعد نے سات تلواروں کے نام نقل کئے ہیں۔ ماثور، ذولفقار، قلعی، بتار،…

Read More

رسول اللہ ﷺ کے نعلین شریفین

رسول اللہ ﷺ کے نعلین شریفین دور رسالت کے عربوں میں جوتا سازی کا عمومی طریقہ یہ تھا کہ چمڑے کے تلوے پر دو پٹیاں آر پار لگا کر جوتے کی شکل دے دی جاتی۔ ہمارے ہاں کی ’’ہوائی چپل‘‘ اس زمانے کے عربوں کے جوتے سے مشابہت رکھتی ہے۔ رسول اللہﷺ بھی اسی قسم…

Read More

رسول اللہﷺ کا سرمہ لگانا

رسول اللہﷺ کا سرمہ لگانا سرمہ مختلف اقسام کے پتھروں سے بنتا ہے ۔یہ آنکھوں کیلئے مفید ہے۔ اور زینت کا باعث بھی ہے ۔سرمے کی ایک خاص قسم کو’’اثمد‘‘ کہا جاتا ہے۔ بعض علماء کے نزدیک یہ بلاد مشرقیہ میں پیدا ہوتا ہے۔ اور بعض حضرات اس کو اصفہانی سرمہ قرار دیتے ہیں۔رسول اللہ…

Read More

نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی

نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی قدیم زمانے میں بادشاہوں کے ہاں سرکاری خطوط پر مہر لگانے کا رواج تھا۔ اگر کسی خط پر مہر موجود نہ ہو تو سرکاری سطح پر اس کو اہمیت نہیں دی جاتی تھی۔ مہر لگانے کے لئے عام طور پر انگوٹھی کا ستعمال کیا جاتا تھا۔ نبی کریمﷺ سے ابتداء…

Read More

دوشِ اقدس کا حسن و جمال

دوشِ اقدس کا حسن و جمال رسول اللہﷺ کے جسد اطہر کا ہر حصہ باکمال تھا۔دیکھنے والے کے لئے یہ فیصلہ مشکل ہوتا کہ جسد اطہر کے کس حصےکو ترجیح دوں۔کندھے انسانی جسم کی خوبصورتی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آنحضرتﷺ کے دوش اقدس حسن و جمال میں یکتا تھے۔حضرت براء بن عازب…

Read More

نبی کریمﷺ کے چلنے کا انداز

نبی کریمﷺ کے چلنے کا انداز انسان کے چلنے کا انداز اس کے رجحانات کی عکاسی کرتا ہے۔اگر کوئی آدمی بہت آہستہ چل رہا ہو تو یہ اس کی کاہلی یا بیماری کی علامت ہے۔اگر کوئی بہت تیز قدموں کے ساتھ چل رہا ہو۔ تو یہ اس کی عجلت پر دلالت کرتا ہے۔زیادہ سر اٹھا…

Read More

نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارک

نبی کریم ﷺ کا حلیہ مبارکہ اللہ تعالیٰ نےرسول اللہﷺ کوبے مثال حسن و جمال عطا فرمایا تھا۔صحابہ کرام نے اپنے انداز سے رسول اللہﷺ کا جمال بیان کیا ہے۔حضرت جابرکہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے بڑھ کر حسن و جمال دنیا میں نہیں دیکھا۔آپﷺ کے سامنے چاند کا حسن و جمال…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!