![اللہ تعالی کے ساتھ اچھا گمان رکھنا چاہیے](https://pasbanislamiccentre.com/wp-content/uploads/2023/03/509_101102_4342.jpg)
اللہ تعالی کے ساتھ اچھا گمان رکھنا چاہیے
اللہ تعالی کے ساتھ اچھا گمان رکھنا چاہیے مفہوم حدیث: حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا کہ تم میں سے ہر شخص اپنی زندگی ہی میںاللہ تبارک تعالی کے ساتھ اپنا گمان درست کر لیں. تشریح: انسان اللہ تعالی کا بندہ ہےاور بندگی کے اس تعلق…