نماز میں خشوع پیدا کرنا
مفہوم حدیث: حضرت مطرف رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سینہ مبارک سے رونے کی آواز ایسے آتی تھی جیسے چکی چلنے کی آواز آتی ہے. تشریح: نماز…