موت کے بعد نامہ اعمال کو جاری رکھنے والے اعمال کون سے ہیں
موت کے بعد نامہ اعمال کو جاری رکھنے والے اعمال کون سے ہیں مفہوم : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب انسان اس دنیا سے جاتا ہے تو اس کا عمل ختم ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے 1۔ صدقہ…