![اگر کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے](https://pasbanislamiccentre.com/wp-content/uploads/2023/03/95592359_028d4c67-7531-4983-af90-a3db56ffb4e8.jpg)
اگر کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے
اگر کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے مفہوم حدیث: حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اگر تم میں سے کسی شخص کے جوتے کا تسمہ ٹوت جائے تو ایک جوتا پہن کر چلنے پھرنے سے پرہیز کرے جب تک دوسرا جو ٹھیک نہ ہو جائے….