عیادت کی فضیلت
مفہوم حدیث: حضرت انسررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جسکا مفہوم یہ ہے کہ جو آدمی اچھے طریقے سے وضو کرے پھر ثواب کی امید رکھتے ہوئے اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کے لیے جائے تو اللہ تعالیٰ اس کوجہنم سے سترسال کے فاصلے تک دور کر دیتے…
گناہوں کی معافی کا نسخہ
گناہوں کی معافی کا نسخہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَبَّحَ اللهَ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَحَمِدَ اللهَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، وَكَبَّرَ اللهَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِينَ، فَتْلِكَ تِسْعَةٌ وَتِسْعُونَ، وَقَالَ: تَمَامَ الْمِائَةِ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ…
مصافحہ کرنے کے آداب
مصافحہ کرنے کے آداب مفہوم حدیث: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کی روایت نقل کرتے ہیں کہ سلام کی تکمیل مصافحہ یعنی ہاتھ ملانے سے ہوتی ہے. تشریح: اس روایت میں نبی کریم ﷺ نے سلام کی تکمیل مصافحہ یعنی ہاتھ ملانے کو قرار دیا . ایک مسلمان جب کسی…
نبی کریم ﷺ کی گفتگو کاانداز
نبی کریم ﷺ کی گفتگو کاانداز نبی کریم ﷺ کی گفتگو کا انداز اس قدر دلکش تھا کہ مخاطب اس کو سنتے ہی اپنے د ل میں بسا لیا کرتا ۔آپ ﷺ کی گفتگو نہ اس قدر طویل ہوتی کہ سننے والا اُکتا جائے ،اور نہ اس قدر مختصر ہوتی کہ سننے والے کو سمجھ…
نماز کیلئے چلنا
نماز کیلئے چلنا عَنْ جَابِرٍ،أَنَّہٗ قَالَ: أَرَادَ بَنُوْ سَلْمَۃَ أَنْ یَّبِیْعُوْادَیَارَھُمْ، یَنْتَقِلُوْنَ قُرْبَ الْمَسْجِدِ، فَبَلَغَ ذَلِکَ رَسُوْلَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: ’’دِیَارُکُمْ فَإِنَّمَا تُکْتَبُ اٰثَارُکُمْ۔‘‘(ابن حنبل ،احمد بن حنبل م:241ھ مسند احمد بن حنبل ،رقم الحدیث:14991 ص:241، ج:23، ناشر:مو سسۃ الرسالۃ ،ط:الاولیٰ1421ھ) مفہوم حدیث: حضرت جابر h سے روایت ہے کہ بنو سلمہ کے لوگوں نے ارادہ کیا کہ وہ اپنے مکانات بیچ…
دین میں آسانیاں پیدا کیجئے
دین میں آسانیاں پیدا کیجئے عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا، وَسَكِّنُوا وَلَا تُنَفِّرُوا (صحیح مسلم، رقم الحدیث:1734) مفہوم حدیث: حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ کہ لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرو،…
قربانی میں امت کے لیے حصہ
سوال : کیا ایک حصہ گائے میں پوری امت کی طرف سے ڈالا جائے ایسا جائز ہے؟ جواب: حصہ ایک رکھے اور ثواب پوری امت کو پہنچاۓ