قربانی میں امت کے لیے حصہ
سوال : کیا ایک حصہ گائے میں پوری امت کی طرف سے ڈالا جائے ایسا جائز ہے؟ جواب: حصہ ایک رکھے اور ثواب پوری امت کو پہنچاۓ
$l10n
parameter must be an array. To pass arbitrary data to scripts, use the wp_add_inline_script()
function instead. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 5.7.0.) in /home/pasbanislamiccen/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114سوال : کیا ایک حصہ گائے میں پوری امت کی طرف سے ڈالا جائے ایسا جائز ہے؟ جواب: حصہ ایک رکھے اور ثواب پوری امت کو پہنچاۓ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ملکیت میں سواری کے لیے چند اونٹنیاں تھیں. دودھ دینے والی اونٹنیاں ان کے علاوہ تھیں. ذیل میں ان کا تذکرہ کیا جاتا ہے. القصوا: یہ ان دو انٹنیوں میں سے ایک تھی. جو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے سفر ہجرت کے لیے خریدی تھیں….
کام کرنے کی قوت (Working Power) میں اضافے کا نسخہ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، أَنَّ فَاطِمَةَ عَلَيْهِمَا السَّلاَمُ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَشْكُو إِلَيْهِ مَا تَلْقَى فِي يَدِهَا مِنَ الرَّحَى، وَبَلَغَهَا أَنَّهُ جَاءَهُ رَقِيقٌ، فَلَمْ تُصَادِفْهُ، فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِعَائِشَةَ، فَلَمَّا جَاءَ أَخْبَرَتْهُ عَائِشَةُ، قَالَ: فَجَاءَنَا وَقَدْ أَخَذْنَا مَضَاجِعَنَا، فَذَهَبْنَا نَقُومُ، فَقَالَ: ’’عَلَى مَكَانِكُمَا‘‘ فَجَاءَ فَقَعَدَ بَيْنِي…
سوال: پیٹ بھر کے کھانا کھانا بدت ہے ؟؟؟ یا آپ ﷺ نے کسی جگہ پیٹ بھر کے کھانے سے منع کیا ہے جواب: پیٹ بھر کر کھانا پسندیدہ نہیں۔۔لیکن حرام بھی نہیں۔۔حلال کھانا جتنا بھی کھایا جاۓ گناہ نہیں ہوتا۔۔تاہم پسندیدہ یہی ہے کہ ایک حصہ بھوک رہ جاۓ تو کھانا چھوڑ دینا چاہئے۔۔
USMAN ASLAM (ARABIC LANGUAGE TEACHER) EDUCATION Deeni Taleem: Completed Dars-e-Nizami at Jamia-tul-Hasnain, Faisalabad in 2019. Specialization in Hadees from Ma’had al- Dirasat wal-Buhuth al-Islamiyah, Lahore in 2022. Matriculated in 2012 with 773/1050 marks from the Sargodha Board. Completed F.A with 914/1100 marks from the Sargodha Board in 2021. Currently pursuing B.A from the University of…
مفہوم: حضرت حنش رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی ڑضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ دو دنبے قربان کر رہے تھے تو میں نے ان سے سوال کیا کہ آپ دو کی قربانی کیوں کر رہے ہیں تو حضرت علی نے فرمایا کہ مجھے نبی کریمﷺ نے وصیت کی…