کیااونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کیااونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ اور کیا یہ درست ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرتے تھے؟ جواب: اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، ایک روایت میں اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کرنے کا ذکر ہے،اس سے مراد…

Read More

صدقہ کی آسان صورتیں

صدقہ کی آسان صورتیں مفہوم: حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص پودا لگائے یا کوئی فصل اگائے اور اس سے انسان ، پرندے ،درندے یا چوپائے فائدہ اٹھائیں تو یہ اس کے لیے باعث صدقہ ہے. تشریح: اللہ تعالی نے انسان پر بے شمار انعامات فرمائے…

Read More

سبحان اللہ وبحمدہ کی فضیلت

سبحان اللہ وبحمدہ کی فضیلت مفہوم حدیث: حضرت ابوہریرہ h سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ دو کلمےایسے ہیں جو زبان پر بہت ہلکے ہیں اور میزان عمل میں بہت بھاری ہیں اور اللہ تعالی کو بہت محبوب ہیں اور وہ دوکلمے یہ ہیں: سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ تشریح: انسان کی اخروی…

Read More

فضول گفتگو سے بچیں

فضول گفتگو سے بچیں مفہوم: سرکار دو عالم ﷺ کا ارشاد ہے کہ اللہ نے تین کاموں کو ناپسندیدہ فرمایاہے. 1. فضول گفتگو کرنا 2. مال کو ضائع کرنا 3. فضول قسم کے سوالات کرنا تشریح: اللہ تعالی نے انسان کو ایک مقصد دے کر اس دنیا میں بھیجا اور اس مقصد کی تیاری کرنے…

Read More

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زیر استعمال دراز گوش

ابن سعد نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے. کہ انبیاء کرام علیہ السلام صوف پہنا کرتے ، بکری کا دوھ دوہتے اور دراز گوش پر سواری فرمایا کرتے تھے . رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس ایک دراز گوش تھا. جس کا نام عفیر…

Read More

فضول گفتگو سے بچیں

كَتَبَ مُعَاوِيَةُ إِلَى المُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ: أَنِ اكْتُبْ إِلَيَّ بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ، فَكَتَبَ إِلَيْهِ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ’’إِنَّا اللہِ كَرِهَ لَكُمْ ثَلاَثًا: قِيلَ وَقَالَ، وَإِضَاعَةَ المَالِ، وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ۔‘‘ (بخاری محمد بن اسماعیل البخاری م:256ھ،صحیح البخاری رقم الحدیث :1477،ص:124، ج:2،نا شر:دار طوق النجاہ ،ط:الاولیٰ1422ھ) مفہوم حدیث: سرکار دو…

Read More

نماز کے اوقات کی حفاظت

مفہوم: حضرت ابوذر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ ابوذر اس وقت تم کیا کرو گے کہ جب تم پر ایسے امراء اور حکام مسلط ہوں گے جو نماز کو ضائع کر دیں گے یا نماز کو اپنے وقت…

Read More

نبی کریم ﷺ کے دست اقدس کی ٹھنڈک اور خوشبو

نبی کریم ﷺ کے دست اقدس کی ٹھنڈک اور خوشبو مفہوم حدیث : حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ اپنے بچپن کا ایک واقعہ نقل کرتے ہیں جس کا مفہوم یہ ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺمسجد سے باہر تشریف لائے تو کچھ بچے موجود تھے . نبی کریمﷺ نے ان بچوں کو…

Read More

عشرہ ذی الحج کی فضیلت

عشرہ ذی الحج کی فضیلت مفہوم حدیث: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا :جس کا مفہوم یہ ہے کہ ذوالحج کے ابتدائی دنوں میں کئے جانے والے اعمال سے زیادہ افضل کوئی عمل نہیں ہے۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ کی…

Read More

پڑوسیوںکے حقوق

پڑوسیوںکے حقوق عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْهَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:’’مَا زَالَ يُوصِينِي جِبْرِيلُ بِالْجَارِ، حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّهُ سَيُوَرِّثُهُ۔‘‘ (بخاری،محمد بن اسماعیل البخاری،م:256ھ،صحیح البخاری،رقم الحدیث:6014،ص:8/10،دار طوق النجاہ،ط:الاولیٰ1422ھ) مفہوم حدیث: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا:کہ حضرت جبرائیلعلیہ السلام…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!