کیااونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کیااونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ اور کیا یہ درست ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرتے تھے؟ جواب: اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، ایک روایت میں اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کرنے کا ذکر ہے،اس سے مراد…

Read More

نبی کریم ﷺ کا عمامہ

نبی کریم ﷺ کا عمامہ عمامہ کا استعمال رسول اللہﷺ کو پسند تھا۔فتح مکہ کے دن آنحضرتﷺ نے سیاہ عمامہ باندھا ہوا تھا۔ایک صحابی نے ایک اور موقع پر آپﷺ کو منبر پر خطبہ ارشاد فرماتےدیکھا۔آپﷺ نے سیاہ عمامہ باندھا ہوا تھا۔ مختلف صحابہ کرام بھی آپﷺ کے اتباع میں سیاہعمامہ باندھا کرتے تھے۔حضرت حسن،حضرت…

Read More

شکر کی اہمیت

شکر کی اہمیت: عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللهَ لَيَرْضَى عَنِ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأَكْلَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا»، (صحیح المسلم،رقم الحدیث:2734) مفہوم حدیث: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں…

Read More

رسول اللہﷺ کی مہر نبوت

رسول اللہﷺ کی مہر نبوت رسول اللہﷺ کے دونوں شانوں کے درمیان گوشت کا ایک ابھار تھا۔جو بائیں شانے کے قریب تھا۔یہ کبوتری کے انڈے کے برابر اور بعض روایات کے مطابق مسہری کی گھنڈی جتنا تھا۔اس کے ارد گرد بال تھے۔ درمیان میں چمکیلا اور ارد گرد بالوں سے ڈھکا ہونے کی وجہ سے…

Read More

باجماعت نماز کی اہمیت

باجماعت نماز کی اہمیت قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِیَ اللہ عَنْہُ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:’’لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ فِتْيَتِي فَيَجْمَعُوا حُزَمًا مِنْ حَطَبٍ، ثُمَّ آتِيَ قَوْمًا يُصَلُّونَ فِي بُيُوتِهِمْ لَيْسَتْ بِهِمْ عِلَّةٌ فَأُحَرِّقَهَا عَلَيْهِمْ۔‘‘ (ابوداود،سلمان بن اشعث،م:275ھ،سنن ابی داود، رقم الحدیث:549، ص:1/150، المكتبة العصرية، صيدا بيروت) مفہوم حدیث: حضرت ابو ہریرہ رضی…

Read More

ذکر الہی کی فضیلت

مفہوم: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ تم لوگ اللہ تعالی کے ذکر اور قرآن کریم کی تلاوت کا اہتمام کیا کرو کہ یہ عمل تمھارے ذکر کا آسمانوں میں سبب بنے گا اورتمہارے لیے ہدایت کا نور ثابت ہو گا. تشریح: انسان ذکر و عبادت کے ذریعے…

Read More

جنت کو واجب کرنے والی چار عادات

جنت کو واجب کرنے والی چار عادات مَن أصْبَحَ مِنْكُمُ اليومَ صائِمًا؟ قالَ أبو بَكْرٍ: أنا، قالَ: فمَن تَبِعَ مِنْكُمُ اليومَ جِنازَةً؟ قالَ أبو بَكْرٍ: أنا، قالَ: فمَن أطْعَمَ مِنكُمُ اليومَ مِسْكِينًا قالَ أبو بَكْرٍ: أنا، قالَ: فمَن عادَ مِنْكُمُ اليومَ مَرِيضًا قالَ أبو بَكْرٍ: أنا، فقالَ رَسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عليه وسلَّمَ: ما اجْتَمَعْنَ…

Read More

اللہ تعالی کے ساتھ اچھا گمان رکھنا چاہیے

اللہ تعالی کے ساتھ اچھا گمان رکھنا چاہیے مفہوم حدیث: حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا کہ تم میں سے ہر شخص اپنی زندگی ہی میں‌اللہ تبارک تعالی کے ساتھ اپنا گمان درست کر لیں. تشریح: انسان اللہ تعالی کا بندہ ہےاور بندگی کے اس تعلق…

Read More
Feedback
Feedback
How would you rate your experience
Next
Enter your email if you'd like us to contact you regarding with your feedback.
Back
Submit
Thank you for submitting your feedback!