رسول اللہﷺ کی زرہیں

nabi-ki-zarhein

رسول اللہﷺ کی زرہیں

سیرت نگار رسول اللہﷺ کی سات زرہوں کا ذکر کرتے ہیں۔

۔1).ذات الفضول  (یہ زرہ غزوہ بدر کے لئے جاتے وقت حضرت سعد بن عبادۃ نے آنحضرتﷺ کی خدمت میں پیش کی تھی۔یہی وہ زرہ ہے جس کو رسول اللہﷺ نے تیس صاع جَو قرض لینے کے بدلے میں ایک یہودی کے پاس رہن رکھوایا تھا۔)

۔2) ذات الوشاح

۔3)ذات الحواشی

۔4)السعدیہ  (کہاجاتا ہے کہ جالوت کو قتل کرتے وقت حضرت داؤد نے یہ پہنی تھی۔)

۔5)فضہ

۔6) بتراء

۔7)خرنق

غزوہ احد میں رسول اللہﷺ نے دو زرہیں ذات الفضول اور فضہ پہن رکھی تھیں۔غزوہ حنین کے دوران آنحضرتﷺ نے ذات الفضول اورالسعدیہ زیب تن فرمارکھی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *