لائیو قرآن کلاس – ترجمہ و تفسیر کے ساتھ
پاسبان اسلامک سنٹر میں ہر ہفتہ آن لائن براہِ راست قرآن کلاس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
اس کلاس میں قرآنِ کریم کا آسان اردو ترجمہ، جامع تفسیر اور عملی رہنمائی پیش کی جاتی ہے۔
ہر ہفتہ بعد نمازِ مغرب تا عشاء — آن لائن براہِ راست
کلاس کی خصوصیات
✔ آسان اور واضح اردو ترجمہ
✔ جامع تفسیر کے ساتھ عملی مثالیں
✔ سوال و جواب کا موقع
✔ ریکارڈنگ ہر وقت دستیاب
✔ کلاس Facebook Live اور YouTube Live پر براہِ راست نشر کی جاتی ہے
آن لائن شامل ہوں
8:00 pm: وقت
کیوں شامل ہوں؟
آسان اور واضح اردو ترجمہ
تفسیر کے ساتھ عملی مثالیں
سوال و جواب کا موقع
ریکارڈنگ ہر وقت دستیاب
مزید کلاسز
تمام پچھلی کلاسز دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
