الحمدللہ!
فائق فرحان اب حافظِ قرآن بن چکے ہیں۔
ماشاءاللہ! آخری 9 پارے صرف 4 مہینوں میں مکمل کیے۔
—
نوٹ:
پاسبان اسلامک سنٹر میں تعلیمی سال 2026، 2027، 2028 کے لیے
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
ریجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
خواہشمند والدین و سرپرست حضرات بروقت رابطہ فرما کر داخلہ یقینی بنائیں۔
رابطہ نمبر: 400 8999 0314





