عبادات
In this section Problems Related to namaz roza zakat or Hajj discuss
7 سے 10 سال کے بچے کا پہلی صف میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا
سوال: کیا7 سے 10 سال کے بچے اگر مسجد میں جائے تو کیا وہ پہلی صف میں کھڑے ہو کے نماز پڑھ سکتا ہے؟؟؟؟؟ جواب: بچوں کا عمومی حکم تو یہ ہے کہ ان کی صف پیچھے ہو۔ لیکن آج کل حالات کے پیش نظر اس پر عمل کرنا مشکل ہے۔اس لئے والدین بچوں کو…
کیا نماز عشاء کے آخری دو نفل نماز میں تہجد کی نیت کر سکتے ہیں
سوال: کیا نماز عشاء کے آخری دو نفل نماز میں تہجد کی نیت کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟ جواب: جی۔کرسکتے ہیں۔
قربانی میں امت کے لیے حصہ
سوال : کیا ایک حصہ گائے میں پوری امت کی طرف سے ڈالا جائے ایسا جائز ہے؟ جواب: حصہ ایک رکھے اور ثواب پوری امت کو پہنچاۓ
فوت ہوئے لوگوں کی قربانی
سوال: کیا فوت ہوئے لوگوں کے نام کی بھی قربانی کی جاسکتی ہے؟ جواب: جی ہاں
ایک انسان کے ایک سے ذائد قربانی کے حصے
سوال: مفتی صاحب کیا ایک انسان کی دو یا اس سے زائد قربانی ہو سکتی ہے؟ مطلب کہ ایک انسان کا دو دفعہ حصہ ڈال لیا جائے یا ایک بکرا اور ایک حصہ ہو جائے ؟ جواب: جی ہاں۔۔۔وسعت ہو تو سو کرلیجئے۔۔ثواب کا کام ہے..
