کام کرنے کی قوت میںاضافے کا نسخہ
کام کرنے کی قوت مفہوم حدیث حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے اپنے ہاتھوں پر نشانات پڑنے کی شکایت کی، اور سرکار دوعالم ﷺ کے پاس خادم کی مطلب کے لیے حاضر ہوئی . اس وقت نبی کریم ﷺ گھر میںتشریف فرما نہیںتھے تو حضر فاطمہ…
