mohr-nabi

رسول اللہﷺ کی مہر نبوت

رسول اللہﷺ کی مہر نبوت رسول اللہﷺ کے دونوں شانوں کے درمیان گوشت کا ایک ابھار تھا۔جو بائیں شانے کے قریب تھا۔یہ کبوتری کے انڈے کے برابر اور بعض روایات کے مطابق مسہری کی گھنڈی جتنا تھا۔اس کے ارد گرد بال تھے۔ درمیان میں چمکیلا اور ارد گرد بالوں سے ڈھکا ہونے کی وجہ سے…

Read More
libas-e-nabi

نبی کریم ﷺ کا لباس

رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں اہل عرب کا عمومی لباس دو چادروں پر مشتمل ہوتا تھا۔جس چادر سے جسم کے اوپر والے حصے کو ڈھانپتے اسے ردا کہا جاتا۔اور جس چادر سے جسم کے نچلے حصے کو ڈھانپا جاتا اسے ازار کہا جاتا۔نبی کریم ﷺ کا عمومی لباس بھی یہی تھا۔اسی لباس میں رسول…

Read More
imama-nabi

نبی کریم ﷺ کا عمامہ

نبی کریم ﷺ کا عمامہ عمامہ کا استعمال رسول اللہﷺ کو پسند تھا۔فتح مکہ کے دن آنحضرتﷺ نے سیاہ عمامہ باندھا ہوا تھا۔ایک صحابی نے ایک اور موقع پر آپﷺ کو منبر پر خطبہ ارشاد فرماتےدیکھا۔آپﷺ نے سیاہ عمامہ باندھا ہوا تھا۔ مختلف صحابہ کرام بھی آپﷺ کے اتباع میں سیاہعمامہ باندھا کرتے تھے۔حضرت حسن،حضرت…

Read More
rasool-ki-angoothi

نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی

قدیم زمانے میں بادشاہوں کے ہاں سرکاری خطوط پر مہر لگانے کا رواج تھا۔ اگر کسی خط پر مہر موجود نہ ہو تو سرکاری سطح پر اس کو اہمیت نہیں دی جاتی تھی۔ مہر لگانے کے لئے عام طور پر انگوٹھی کا ستعمال کیا جاتا تھا۔ نبی کریمﷺ سے ابتداء میں انگوٹھی کا استعمال ثابت…

Read More
surma-sunnat

رسول اللہﷺ کا سرمہ لگانا

سرمہ مختلف اقسام کے پتھروں سے بنتا ہے ۔یہ آنکھوں کیلئے مفید ہے۔ اور زینت کا باعث بھی ہے ۔سرمے کی ایک خاص قسم کو’’اثمد‘‘ کہا جاتا ہے۔ بعض علماء کے نزدیک یہ بلاد مشرقیہ میں پیدا ہوتا ہے۔ اور بعض حضرات اس کو اصفہانی سرمہ قرار دیتے ہیں۔رسول اللہ ﷺ سرمے کی اس قسم…

Read More
nabi-ki-talwar

رسول اللہﷺ کی تلوار

رسول اللہﷺ کی تلوار نبی کریم ﷺ کی ملکیت میں کئی تلواریں تھیں۔امام سیوطی کہتے ہیں کہ آپﷺ کے پاس سات تلواریں تھیں۔ابن حجر ہیثمی نے لکھا ہے کہ آپ ﷺ کے پاس آٹھ تلواریں تھیں۔ہر تلوار کا اپنا نام تھا۔ ابن سعد نے سات تلواروں کے نام نقل کئے ہیں۔ ماثور، ذولفقار، قلعی، بتار،…

Read More
nabi-ki-zarhein

رسول اللہﷺ کی زرہیں

رسول اللہﷺ کی زرہیں سیرت نگار رسول اللہﷺ کی سات زرہوں کا ذکر کرتے ہیں۔ ۔1).ذات الفضول  (یہ زرہ غزوہ بدر کے لئے جاتے وقت حضرت سعد بن عبادۃ نے آنحضرتﷺ کی خدمت میں پیش کی تھی۔یہی وہ زرہ ہے جس کو رسول اللہﷺ نے تیس صاع جَو قرض لینے کے بدلے میں ایک یہودی کے…

Read More
sone-se-pehle-wazu

رات کو سونے سے پہلے وضو کرنے کے فوائد

مفہوم حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ جو آدمی رات کو باوضو ہو کر سوتا ہے تو فرشتہ اس کے جسم کے ساتھ لگ کر رات گزارتا ہے. اور جب بھی وہ بیدار ہوتا ہے تس فرشتہ اس کے لیے دعا کرتا ہےکہ یا اللہ اپنے اس…

Read More
nabi-ke-nalain

رسول اللہ ﷺ کے نعلین شریفین

 نعلین شریفین دور رسالت کے عربوں میں جوتا سازی کا عمومی طریقہ یہ تھا کہ چمڑے کے تلوے پر دو پٹیاں آر پار لگا کر جوتے کی شکل دے دی جاتی۔ ہمارے ہاں کی ’’ہوائی چپل‘‘ اس زمانے کے عربوں کے جوتے سے مشابہت رکھتی ہے۔ رسول اللہﷺ بھی اسی قسم کا جوتا استعمال فرماتے۔حضرت…

Read More

اللہ تعالیٰ سے عافیت طلب کیجئے

اللہ تعالیٰ سے عافیت طلب کیجئے عن علي بن أبي طالب، قال: كنت شاكيا فمر بي رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم وأنا أقول: اللهم إن كان أجلي قد حضر فأرحني، وإن كان متأخرا فارفعني، وإن كان بلاء فصبرني۔ فقال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’كيف قلت؟ ‘‘ فأعاد عليه ما قال، قال: فضربه برجله…

Read More