Annual Support Day 2025 – یادگار لمحات!
الحمدللہ! Pasban Islamic Centre میں Annual Support Day کا شاندار انعقاد ہوا، جہاں بچوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ خصوصی مہمان: محترم مفتی سید مجیب الرحمن صاحب نے بھی اس پُرمسرت موقع پر شرکت کی۔ انہوں نے بچوں کے ساتھ وقت گزارا، کھیل میں ان کا ساتھ دیا اور انہیں خوشی…
