فائق فرحان اب حافظِ قرآن بن چکے ہیں۔

فائق فرحان اب حافظِ قرآن بن چکے ہیں۔

الحمدللہ! فائق فرحان اب حافظِ قرآن بن چکے ہیں۔ ماشاءاللہ! آخری 9 پارے صرف 4 مہینوں میں مکمل کیے۔ — نوٹ: پاسبان اسلامک سنٹر میں تعلیمی سال 2026، 2027، 2028 کے لیے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔ ریجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ خواہشمند والدین و سرپرست حضرات بروقت رابطہ فرما کر داخلہ…

Read More
hifz-monthly-review

Monthly Test — Pasban Islamic Centre

انتیس نومبر پاسبان اسلامک سنٹر میں شعبۂ حفظ اور شعبۂ گردان کا ماہانہ تعلیمی جائزہ لیا گیا۔یہ جائزہ پرنسپل پاسبان اسلامک سنٹر، ڈاکٹر مفتی سید مجیب الرحمن شاہ صاحب نے بنفسِ نفیس لیا۔اس موقع پر دو اساتذۂ کرام نے بھی بطور معاونین جائزہ لینے میں شرکت کی۔ اس جائزے کا مقصد تعلیمی معیار کو بہتر…

Read More
Hifaz

شعبۂ حفظ

پاسبان اسلامک سینٹر الحمدللہ!: پاسبان اسلامک سینٹر میں بچوں کی تعلیم و تربیت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے پہلا اور دوسرا سالبچوں کو حفظِ قرآن کے ساتھ اسکول کی تعلیم دی جاتی ہے۔ چھٹی اور ساتویں جماعتمدرسے اور اسکول کا نصاب ساتھ ساتھ جاری رہتا ہے۔ تیسرا سالقرآن پاک کی دہرائی (گردان) کے ساتھ ساتھ…

Read More