کورسز

تقریبِ اختتام علم دین کورس (لیول-3)
Closing Ceremony of Ilm E Deen Course (Level-III) 21 اگست 2021 کو پاسبان اسلامک سنٹر کے آڈیٹوریم ہال میں علم دین کورس (لیول-III)کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں کورس کے شرکاء نے کورس کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہیں اعزازی شیلڈز اور سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔تقریب کی چند تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

علم دین کورس(لیول-4)
رجسٹریشن فارم: علم دین کورس (لیول-3)کاآغاز ہو رہاہے.خواہش مند حضرات یہاں اپنا فارم فل کر سکتے ہیں. Loading…

علم دین کورس(لیول-3)
رجسٹریشن فارم: علم دین کورس (لیول-3)کاآغاز ہو رہاہے.خواہش مند حضرات یہاں اپنا فارم فل کر سکتے ہیں. Loading…