سوالات و جوابات کالا لباس Abdullah Saleem1 year ago01 mins سوال : کیا کالا لباس جہنمیوں کا لباس ہے؟ کسی حدیث سے ثابت ہے؟ یا کالا لباس حضورصہ کو مرعوب تھا ؟ جواب: کالا لباس پہننا درست ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سیاہ عمامہ اور سیاہ چادر کا استعمال ثابت ہے. Read More