وضو کے بعد کی دعا
مفہوم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ہر وہ مسلمان جو اچھے طریقے سے وضو کرنے کے بعد آسمان کی طرف منہ اٹھا کر یہ کلمہ پڑھے أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ کو اس کے لیے جنت کے آٹھ دروازے کھل جاتے ہیں…
