اذان کے بعد دعا کی اہمیت
مفہوم حدیث حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو آدمی اذان سننے کے بعد یہ دعا پڑھے “اےاللہ! اس دعوت کاملہ اور اس کے نتیجے میں قائم ہونے والی نماز کے رب: آپ ﷺ کو فضیلت اور مقام تقریب عطا فرمائے اور آپ ﷺ…
