![ذکر الہی کی فضیلت](https://pasbanislamiccentre.com/wp-content/uploads/2023/02/benefits-dhikr.jpg)
ذکر الہی کی فضیلت
مفہوم:نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ تم لوگ اللہ تعالی کے ذکر اور قرآن کریم کی تلاوت کا اہتمام کیا کرو کہ یہ عمل تمھارے ذکر کا آسمانوں میں سبب بنے گا اورتمہارے لیے ہدایت کا نور ثابت ہو گا.تشریح:انسان ذکر و عبادت کے ذریعے اللہ تعالی کے…