نبی کریم ﷺ کے آباؤ اجداد کا موحد ہونا
نبی کریم ﷺ کے آباؤ اجداد حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی: رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَآ اُمَّۃً مُّسْلِمَۃً لَّكَ۰۠ (البقرۃ: ۱۲۸) ’’اے ہمارے پروردگار! ہم دونوں کو اپنا مکمل فرماں بردار بنا لے اور ہماری نسل سے بھی ایسی امت پیدا کر جو تیری پوری تابع دار ہو۔‘‘ حضرت…
