Pasban Islamic Centre

this is an islamic institute in which many of the student get free islamic and other education also there are many online class in which many islamic topic discuss in it.

رمضان میں احد کے پہاڑ کے برابر عمل کیجیے

مفہوم: حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا تم میں سے کوئی شخص ایسا ہے جو روزانہ احد پہاڑ کے برابر عمل کر لیا کریں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…

Read More

لیلتہ القدر کی اہمیت

مفہوم: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے ایمان اور ثواب کی نیت سے لیلۃ القدر میں قیام کیا تو اس کے گذشتہ تمام گناہ معاف فرما دے گا . تشریح: اللہ تبارک و تعالی کو اپنے بندوں سے عبادت…

Read More

پاسبان اسلامک سنٹر فیصل آباد کے زیر اہتمام شعبہ سکول و حفظ کے بچوں کے سالانہ امتحان کی تقریب انعامات

پاسبان اسلامک سنٹر فیصل آباد کے زیر اہتمام شعبہ سکول و حفظ کے بچوں کے سالانہ امتحان کی تقریب انعامات ۔امتحانات میں پوزیشنز لینے والے نمایاں بچوں کو ادارہ ہذا کے اساتذہ کرام جناب مولانا عامر عزیز صاحب(ناظم شعبہ حفظ) جناب قاری محمد فیصل صاحب،جناب قاری ابوبکر صاحب اور جناب قاری محمد عمران صاحب نے…

Read More

یوتھ کنونشن 2021

Youth Convention 2021 پاسبان اسلامک سنٹر کے آڈیٹوریم ہال میں 28 اگست 2021 کو چئیرمین پاسبان گروپ میجر شاہنوازالحسن صاحب کی زیر صدارت  یوتھ کنو نشن کا انعقاد ہوا۔ جس میں مختلف یونیورسٹی اور کالجز کے طلبا نے شرکت کی۔چئیرمین پاسبان گروپ اور ایڈ منسٹریٹر پاسبان اسلامک سنٹر نے تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار…

Read More

تقریبِ اختتام علم دین کورس (لیول-3)

Closing Ceremony of  Ilm E Deen Course (Level-III) 21 اگست 2021 کو پاسبان اسلامک سنٹر کے آڈیٹوریم ہال میں علم دین کورس (لیول-III)کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں کورس کے شرکاء نے کورس کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہیں اعزازی شیلڈز اور سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔تقریب کی چند تصویری جھلکیاں ملاحظہ…

Read More

پیرنٹ ٹیچر میٹنگ2021

Parent Teacher Meeting پاسبان اسلامک سنٹر فیصل آباد میں شعبہ حفظ اور شعبہ سکول کے امتحانات عید سے پہلے منعقد ہوۓ۔۔آج والدین کو بلا کر ان کو بچوں کے نتائج حوالہ کئے گئے۔اس موقع پر والدین اور اساتذہ کے درمیان بچوں کی بہتری کے بارے میں گفت و شنید بھی ہوئ۔۔

Read More