Hafiz Hassan

nabi-ki-guftagu

رسول اللہ ﷺ کی گفتگو کا انداز

رسول اللہ ﷺ کی گفتگو کا انداز مفہوم حدیث: حضرت عائشہ کی ایک روایت کا مفہوم ہے کہ نبی کریم ﷺ تم لوگوں کی طرح مسلسل تیزی کے ساتھ گفتگو نہیں فرماتے تھے . بلکہ آپ ﷺ کی گفتگو میں ہر لفظ اس طرح جدا جدا ہوا کرتا کہ سننے والا شخص اس کو یاد…

Read More
imamat-e-mehshar

میدانِ محشر میں رسول اللہ ﷺ کی امامت

میدانِ محشر میں رسول اللہ ﷺ کی امامت میدانِ محشر میں مخلوق کی پریشانی اپنی انتہاء پر ہوگی، اور اللہ تعالیٰ کا غضب و رعب بھی عروج پر ہوگا۔ اس پریشانی کے عالم میں لوگ حضرتِ آدمؑ کی خدمت میں عرض گزار ہوں گے: اے سیدنا آدم! آپ ابو البشر ہیں، اللہ تعالیٰ نے آپ…

Read More
imam-anbiya-shawahid

نبی کریم ﷺ کے امام الانبیاء ہونے کے شواہد

نبی کریم ﷺ کے امام الانبیاء ہونے کے شواہد عبدیتِ کاملہ انبیاء کرامؑ لوگوں کے لئے عبدیتِ الٰہی کے باب میں نمونہ اور مثال کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انبیاء کرامؑ کی مقدس جماعت میں نبی کریم ﷺ کو عبدیت کاملہ کا منصب عطا ہوا۔ جس پر شاہد قرآن کریم کی یہ آیت ہے: سُبْحٰنَ الَّذِيْٓ…

Read More
rasool-imam-anbiya

رسول اللہﷺ بحیثیتِ امام الانبیاء

مضمون نمبر2 رسول اللہﷺ بحیثیتِ امام الانبیاء نبی کریم ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے آفاقی اور عالمگیر نبوت سے سرفراز فرمایا تھا۔ آپ ﷺ کی نبوت کی تاریخ حضرت آدمؑ کی بعثت سے بھی قدیم ہے۔ آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ: ’’میں تمام لوگوں کی جانب مبعوث کیا گیا ہوں‘‘۔ اس کا مطلب یہ…

Read More
ahli-arab-akhlaq

اہلِ عرب کی اخلاقی صورتحال

اہلِ عرب کی اخلاقی صورتحال عرب متضاد اخلاقی اقدار کے حامل تھے۔ ایک طرف وہ بہادر اور مہمان نواز تھے، جھوٹ سے نفرت کرتے تھے۔ جھوٹ عام طور پر بزدلی کی وجہ سے بولا جاتا ہے۔ اہلِ عرب تلوار کے دھنی تھے اور بزدلی کی ہر علامت سے دور رہتے تھے۔ دوسری جانب بے حیائی…

Read More
aba-ajdad

نبی کریم ﷺ کے آباؤ اجداد کا موحد ہونا

نبی کریم ﷺ کے آباؤ اجداد حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی: رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَآ اُمَّۃً مُّسْلِمَۃً لَّكَ۝۰۠ (البقرۃ: ۱۲۸) ’’اے ہمارے پروردگار! ہم دونوں کو اپنا مکمل فرماں بردار بنا لے اور ہماری نسل سے بھی ایسی امت پیدا کر جو تیری پوری تابع دار ہو۔‘‘ حضرت…

Read More
arab-ke-alambardar

عرب میں دین ابراہیمی کے علمبردار

عرب میں دین ابراہیمی کے علمبردار انسان کی تخلیق کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت ہے۔ ہر دور میں ایک طبقہ خواہ وہ کتنا چھوٹا ہی کیوں نہ ہو، اس مقصد پر عمل پیرا رہتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے۔ اگر یہ چھوٹا طبقہ بھی نہ رہتا تو یہ کائنات اپنی بقاء کا…

Read More
arab-ka-ibrahimi-deen

عرب میں دین ابراہیمی کی صورتحال

عرب میں دین ابراہیمی اللہ تعالیٰ کے حکم سے حضرت ابراہیمؑ نے اپنی اہلیہ حضرت ہاجرہؑ اور صاحبزادے حضرت اسماعیلؑ کو مکہ کی بے آب و گیاہ وادی میں آباد کیا۔ چاہ زمزم کی صورت میں اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے پانی کا بندوبست کیا۔ اس علاقہ میں پانی کی فراوانی دیکھ کر قبیلہ…

Read More
arab-ki-deeni-halat

عرب کی مذہبی صورتحال

عرب کی مذہبی صورتحال جزیرۃ العرب سے مراد وہ پورا جزیرہ نما ہے جس کے ایک طرف بحرِ احمر، دوسری طرف بحرِ روم، تیسری طرف فارس اور جنوب میں بحرِ عرب ہے۔ شمال میں کردستان کی پہاڑیاں اسے ترکی سے جدا کرتی ہیں اور مغرب میں نہر سویز افریقہ سے علیحدہ کرتی ہے۔ شمالاً جنوباً…

Read More
cheen-hindustan

چین،ہندوستان

چین، ہندوستان اور وسط ایشیاء کی دیگر اقوام کی صورتحال چھٹی صدی عیسوی میں ہندوستان معاشرتی تباہی میں دیگر دنیا سے کہیں آگے تھا۔ معبودوں کی کثرت، جنسی بحران اور طبقاتی نظام نے اس کی سماجی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا تھا۔ بت پرستی کا یہ عالم تھا کہ نباتات، حیوانات، معدنیات، یہاں تک کہ…

Read More