Hafiz Hassan

کیااونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کیااونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ اور کیا یہ درست ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرتے تھے؟ جواب: اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، ایک روایت میں اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کرنے کا ذکر ہے،اس سے مراد…

Read More

پیٹ بھر کر کھانا

سوال: پیٹ بھر کے کھانا کھانا بدت ہے ؟؟؟ یا آپ  ﷺ‎  نے کسی جگہ پیٹ بھر کے کھانے سے منع کیا ہے جواب: پیٹ بھر کر کھانا پسندیدہ نہیں۔۔لیکن حرام بھی نہیں۔۔حلال کھانا جتنا بھی کھایا جاۓ گناہ نہیں ہوتا۔۔تاہم پسندیدہ یہی ہے کہ ایک حصہ بھوک رہ جاۓ تو کھانا چھوڑ دینا چاہئے۔۔

Read More

کھانے کے بعد میٹھا کھانا

سوال: ہر کھانے کے اوپر سے میٹھا کھانا سنت ہے یا گوشت کے اوپر سے ؟ جواب: یہ سوال ایک بڑے عالم سے ہوا تو انہوں نے روتے ہوۓ جواب دیا کہ بھائ فاقہ کرنا سنت ہے۔ وہاں مہینوں چولہا نہیں جلتا تھا تو کئی کئی ڈشوں کا تصور کہاں سے اگیا۔۔ ایک روایت ایسی…

Read More

ذی الحج میں تکبیرات پڑھنا

سوال: ذی الحجہ کی پہلی تاریخ سےلے کر 13 ذی الحجہ تک یہ تکبیرات کثرت سے پڑے ذی الحجہ کی فجر سے 13 ذی الحجہ کی عصر تک با آواز بلند تکبیرات کہنا ہر بالغ مرد و عورت پر واجب ہے ہر نماز کے بعد البتہ عورت آہستہ پڑھے، چاہے جماعت کے ساتھ نماز پڑے…

Read More

کالا لباس

سوال : کیا کالا لباس جہنمیوں کا لباس ہے؟ کسی حدیث سے ثابت ہے؟ یا کالا لباس حضورصہ کو مرعوب تھا ؟ جواب: کالا لباس پہننا درست ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سیاہ عمامہ اور سیاہ چادر کا استعمال ثابت ہے.

Read More