پڑوسیوںکے حقوق
پڑوسیوںکے حقوق عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْهَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:’’مَا زَالَ يُوصِينِي جِبْرِيلُ بِالْجَارِ، حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّهُ سَيُوَرِّثُهُ۔‘‘ (بخاری،محمد بن اسماعیل البخاری،م:256ھ،صحیح البخاری،رقم الحدیث:6014،ص:8/10،دار طوق النجاہ،ط:الاولیٰ1422ھ) مفہوم حدیث: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا:کہ حضرت جبرائیلعلیہ السلام…
