Monthly Test — Pasban Islamic Centre

hifz-monthly-review

انتیس نومبر پاسبان اسلامک سنٹر میں شعبۂ حفظ اور شعبۂ گردان کا ماہانہ تعلیمی جائزہ لیا گیا۔
یہ جائزہ پرنسپل پاسبان اسلامک سنٹر، ڈاکٹر مفتی سید مجیب الرحمن شاہ صاحب نے بنفسِ نفیس لیا۔
اس موقع پر دو اساتذۂ کرام نے بھی بطور معاونین جائزہ لینے میں شرکت کی۔

اس جائزے کا مقصد تعلیمی معیار کو بہتر بنانا، طلبہ کی پیش رفت کو جانچنا
اور ادارے کے نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔









Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *