سورہ الانبیاء کوئز

سورہ الانبیاء کوئز

مہربانی فرما کر کوئز ایک دفعہ حل کریں

Surah Alanbia Quiz - سورہ الانبیاء کوئز

Surah Alanbia Quiz - سورہ الانبیاء کوئز

مہربانی فرما کر کوئز صرف ایک دفعہ حل کریں

1 / 10

لَا تَرْکُضُوْا وَارْجِعُوْٓا اِلٰی مَآ اُتْرِفْتُمْ فِیْہِ وَمَسٰکِنِکُمْ لَعَلَّکُمْ تُسْٔلُوْنَ ۔ اس آیت میں لعلکم تسٔلون کا مفہوم ہے۔

2 / 10

لاعبین کا معنی ہے

3 / 10

لہو کا معنی ہے

4 / 10

ومن عندہ لا یستکبرون عن عبادتہ ولا یستحسرون۔ اس آیت میں ومن عندہ سے مراد ہے

5 / 10

لَوْ کَانَ فِیْہِمَآ اٰلِہَۃٌ اِلَّا اللّٰہُ لَفَسَدَتَا
یہ آیت دلیل ہے

6 / 10

هٰذَا ذِكْرُ مَنْ مَّعِیَ سے مراد ہے

7 / 10

تمام انبیاء کی وحی کا مرکزی مضمون ہے

8 / 10

رتق کا معنی ہے

9 / 10

قرآن کریم کے مطابق زندگی کا دارومدار ہے

10 / 10

قریۃ کا مطلب ہے

Your score is

The average score is 77%

0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *